فیصل آباد پولیس کے شہداء کو سلام



جب تک نہ جلیں دیپ شہیدوں کے لہو سے کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا ہم تم کو نہیں بھولے۔۔۔ فیصل آباد پولیس کے شہداء کو سلام۔۔۔