فیصل آباد کے شہریوں کے نام اہم پیغام



ہوائی فائرنگ خطرناک فعل ہے۔ یاد رکھیں اسمان میں چلائی گولی اسی رفتار سے واپس آتی ہے اور کسی معصوم کی جان لے سکتی ہے۔ ذمہ دار شہری ہونے کہ ناطے خلاف ورزی کی اطلاع 15 پر دیں۔