فیصل آباد کے شہریوں کے نام اہم پیغام



تمام شہریوں سے التماس ہے کہ امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں گردونواح پر نظر رکھیں اور مشکوک سرگرمی یا خلاف ورزی کی صورت میں پولیس کو 15 پر اطلاع دیں۔