تھانہ سمن آباد پولیس کی جواریوں کے خلاف کاروائی



ایس آئی امتیاز احمد تھانہ سمن آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مجاہد آباد میں سرعام تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے (1) محمد طارق(2) محمد اعجاز (3)محمد رضوان (4) محمدوقاص (5) احسن (6) علی رضا کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے جواءپر لگائی گئی رقم اور تاش برآمد کرکےمقدمہ درج کر لیا گیا۔