محمد آصف حسین ٹی اے ایس آئی تھانہ صدر فیصل آبادکی جواریوں کے خلاف کاروائی



محمد آصف حسین ٹی اے ایس آئی تھانہ صدر فیصل آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ الہیٰ آباد میں ایک زیر تعمیر مکان کے قریب تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے(1) محمد وسیم (2) ساجد علی (3) محمد سلیم (4) محمد رشید (5) عمران علی (6) چاند (7) محمد جمیل (8) عامر جٹ کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے جواءپر لگائی گئی رقم اور تاش برآمد کرکےمقدمہ درج کر لیا گیا۔