محمد پرویز ایس آئی (سی آئی اے)کی اپنے سٹاف کے ہمراہ کاروائی 700 پونڈے شراب برآمد



محمد پرویز ایس آئی (سی آئی اے)نے اپنے سٹاف کے ہمراہ کاروائی ۔ دوران چیکنگ کار نمبری ایل ڈبلیو جی 723 کو چیک کیا جس سے 700 پونڈے شراب کے برآمد ہوئے جس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل مسیح کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے