یس ایچ او تھانہ باہلک میاں اصغر علی ان ایکشن



یس ایچ او تھانہ باہلک میاں اصغر علی ان ایکشن 60 لیٹر شراب برآمد تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ باہلک میاں اصغر علی نے مخبر کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ناکہ پر موجود تھے کہ اسی دوران مشکوک افراد کو روک کر چیک کیا گیا تو ملزمان میاں خاں' منور حسین' شمشاد اکبر کے قبضہ سے 60 لیٹر شراب برآمد کرکے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئیے گئے