نعیم عادل ایس ایچ او،چک جھمرہ پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی 4 ڈاکوگرفتار



نعیم عادل ایس ایچ او،چک جھمرہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکوؤں سعید ولد مراد، فرحان ولد غلام محمد ، علی اعجاز ولد اعجاز اور قمر عباس ولد انور کو گرفتارکیا جن کے قبضہ سے نقدی 160000روپے، 3عدد موٹر سائیکل ،20عدد موبائل اور اسلحہ ناجائز برآمد ہوا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔