بلال احمد ایس آئی تھانہ کھرڑیانوالہ ٹیم کے ہمراہ کاروائی 125 بوتل شراب برآمد ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز



بلال احمدSI تھانہ کھرڑیانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ایک مشکوک کار کو چیک کیا جس میں ملزمان اعجاز مسیح اور روما مسیح سے 125بوتل شراب سیل شدہ برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔