محمد افضل اے ایس آئی اور محمد میر اے ایس آئی تھانہ سٹی سمندری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی



محمد افضل اے ایس آئی اور محمد میر اے ایس آئی تھانہ سٹی سمندری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دوران چیکنگ عابد علی ولد عبد الرشید سے 1370گرام چرس اور محمد عرفان ولد وزیر علی سے 1380گرام چرس برآمد کی ۔ جن کو گرفتار کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔