ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی:۔



اے ایس آئی محمد انور نے دوران گشت ملزمان شہباز، سہیل عباس اور فقیر حسین سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروائے۔