قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم محمد ندیم ولد غلام محمد سکنہ 283گ ب سے گرفتار۔ ملزم 2013 سے قتل کے بعد مفرور تھا



محمد سرفراز ایس ایچ او تھانہ ستیانہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم محمد ندیم ولد غلام محمد سکنہ 283گ ب کو گرفتار کرلیا ملزم 2013 سے قتل کے بعد مفرور تھا۔ تھانہ ستیانہ پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے