دو کار چور گرفتار، 4 گاڑیاں برآمد



انچارج انٹی کار لفٹنگ سکواڈ سب انسپکٹر شاہد سرور نے پولیس پارٹی کےہمراہ ریڈ کرکے کار چور محمد شہزاد اور اقبال کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 4 گاڑیاں بتفصیل 2 سوزوکی کلٹس، 1 ٹیوٹا کرولا، 1سوزوکی مہران برآمد ہوئی ہیں۔