اعزای شیلڈ



امروز مورخہ 16.02.17 کو سی آئی اے پولیس فیصل آباد کے ریٹائر ہونیوالے کنسٹیبل محمد جمیل کو احسن طور پر ڈیوٹی سر انجام دینے پرڈی ایس پی سی آئی اے ملک محمد خالد کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔