منشیات فروش گرفتار،1075 گرام چرس برآمد



ایس ایچ او تھانہ سمن آباد سب انسپکٹر نعیم عادل نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے منشیات فروش عبدالواحید کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1075 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ تھانہ سمن آباد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔