پتنگ فروش گرفتار، 290 پتنگ برآمد



ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سب انسپکٹر عبدالجبار نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے پتنگ فروش عبدالرشید کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 290 پتنگ اور 40 گوٹ ڈوریں برآمد ہوئی ہیں۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔