پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوربرآمد



ایس ایچ او تھا نہ منصور آباد سب انسپکٹر ناصر عظیم نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے پتنگ فروش وسیم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ ایک ہزار پتنگیں،ڈور اور پتبگیں تیار کرنے کا سامان برآمد ہوا ہے۔ تھانہ منصورآباد پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔