منشیات فروش گرفتار، 550 لیٹر شراب برآمد



ایس ایچ او تھانہ منصورہ آباد سب انسپکٹر ناصر عظیم نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے منشیات فروش اللہ دتہ عرف نونی اور عمران مسیح کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضہ سے 550 لیٹر شراب برآمد ہوئی ہے۔ تھانہ منصورہ آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔