موٹر سائیکل چورگرفتار، 4 موٹر سائیکل برآمد



انچارج انٹی کار و موٹر سائیکل لفٹنگ سیل سب انسپکٹر شاہد سرور علوی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے دو موٹر سائیکل چوروں محمد عمران اور محمد ندیم کو گرفتار کرلیا ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے جن کے قبضہ سے 4 موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔