دو منشیات فروش گرفتار، 2 کلوسے زائد چرس برآمد



سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد افضال احمد کوثر کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد الطاف اورمحمد عمران کو گرفتارکر لیا۔ جن کے قبضہ سے 2.35 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نےمختلف تھانوں میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔