دو ڈاکو گرفتار، موٹرسائیکل برآمد



سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد افضال احمد کوثر کی ہدایت پر پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ندیم عباس اورارجن مسیح کو گرفتا کر لیا۔ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد واردتوں میں ملوث تھے۔ جن کے قبضہ سے5 موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔