پولیس کاوائی



ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سب انسپکٹر محمد ندیم انجم نے اے ایس آئی نصیر احمد اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے راجباہ روڈ کے قریب دو ملزمان شہباز ولد دلدار اور تنویر ولد عبدالغنی سے 1900 لیٹر شراب برآمد کی جس پر انہوں نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے