منشیات فروش گرفتار، 1.15کلو چرس برآمد



ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی سب انسپکٹر عبدالغفار اپنی ٹیم کے ہمراہ سموسہ چوک ڈی گراونڈ میں چیکنگ کررہے تھے کہ ملزم ارشد عرف کالا کی تلاشی لینے پر ملزم سے 1.15 کلو چرس برآمد ہوئی جس پر تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا جس سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے