شہزاد سلطان، ڈی آئی جی ٹریفک، اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اور جعفر عباس ایس پی ہیڈکوارٹر ایلیٹ فورس نے ایس پی یو میں بھرتی ہونے والے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کا انٹرویو لیا۔



شہزاد سلطان، ڈی آئی جی ٹریفک، اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اور جعفر عباس ایس پی ہیڈکوارٹر ایلیٹ فورس نے ایس پی یو میں بھرتی ہونے والے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کا انٹرویو لیا۔ انٹرویو کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے نا صرف امیدواران کے اصل کاغذات کو چیک کیاگیا بلکہ ان کی بذریعہ بائیو میٹرک ڈیوائسزسے تصدیق بھی کی گئی۔ بائیو میٹرک تصدیق سےایک ایسے فرد کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا جو اصل امیدوار کی جگہ انٹرویومیں شامل ہونے کیلئے آیا تھا۔