فیصل آباد پولیس الیکشن ڈیوٹی اور عوام کی خدمت



فیصل آباد پولیس کے اہلکاراپنے فرائض سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ بزرگ شہریوں کی مددمیں بھی مصروف عمل ہیں۔ بزرگ شہریوں کی فیصل آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کودعائیں۔