اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تلاشی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے عملی طریقہ کار اپناتے ہوئے امروز خود کو تلاشی کیلئے پیش کیا۔



شفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تلاشی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے عملی طریقہ کار اپناتے ہوئے امروز خود کو تلاشی کیلئے پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ تلاشی ذلت نہیں بلکہ تحفظ ہےاور تمام شہری دوران تلاشی پولیس اور انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ شہر کے امن کو یقینی بنایا جاسکے