پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی کا کریک ڈاؤن



اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر اے ایس پی ابریز علی عباسی سرکل بٹالہ کالونی نے پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرواتے ہوئے ملزمان وسیم،حسنین، حمزہ،ذیشان، فرحان، شکیل، عثمان، یوسف، عارف، ہارون اورعلی رضا کوگرفتار کروایا جن کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد ہوئی۔