ڈپٹی سپرنٹندنٹ آف پولیس کھرڑیانوالہ مظہر گوندل کا نماز جمعہ کے بعد مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد



اطہر اسماعیل سٹی پولیس اآفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ڈپٹی سپرنٹندنٹ آف پولیس کھرڑیانوالہ مظہر گوندل نےایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ کے ہمراہ جامعہ مسجد ریسکیو15کھرڑیانوالہ میں بعد از نماز جمعہ مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس کے مسائل سن کراُن کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔