تھانہ منصور آباد کی سنوکر کلب جواء کھیلنے والوں کے خلاف کاروائی



محمد طاہر انوار ایس آئی تھانہ منصور آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 203ر ب مانانوالہ میں محمد الیاس کے سنوکر کلب پرسنوکر کے ذریعے جواء کھیلنے والوں پر ریڈکرکے ملزمان (1)عبیداللہ ولد طارق(2)عبداللہ جاوید ولد طارق جاوید (3) محمد اویس ولد عبدالجبار (4) یاسر علی ولدسرفراز احمد(5) محمد شفیق ولد محمد اشرف (6) شہزاد علی ولد مشتاق احمداور(7) محمد علیم ولد سردار محمد کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز شروع کردیا۔