سی آئی اے لائلپور ٹاون کی کاروائی



پرویز لطیف اے ایس آئی ، سی آئی اےلائل پور ڈویژن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوک شیر سنگھ والا پر ریڈ کرکے محمد کاشف ولد لیاقت اور گلفام ولد ناظر حسین کو ڈکیتی کی تیاری کرتے ہوئے اسلحہ ناجائزسمیت گرفتار کیا ۔ ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔