تھانہ بٹالہ کالونی پولیس ان ایکشن تیاری ڈکیتی کے3 ملزمان گرفتار



ایس آئی شہزادہ قیصر تھانہ بٹالہ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گندے کھوہ پر ملزمان وقاص ولد ذوالفقار، محمد ساجد ولد امداد اور افتخار ولد ذوالفقار کو ڈکیتی کی تیاریا کرتے ہوئے اسلحہ ناجائز برآمد کرکے گرفتار کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے ۔