تھانہ مدینہ ٹا ون پولیس ان ایکشن



ایس آئی ناصر عباس تھانہ مدینہ ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ بابر چوک میں محمد ارشد ولد محمد رفیق کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 5060گرام بھنگ (چرس)برآمد ہوئی۔ جس کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیاگیا۔