تھانہ ٹھیکریوالہ گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون



تھانہ ٹھیکریوالہ نے گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ملزمان (1) دانش علی(2)عمران بشیر(3)محمد سعید(4)عابد حسین(5)روبن مسیح کے قبضہ سے گیس ری فلنگ کرنے والی مشینیں اور سلنڈر ہائے برآمد کیے۔جبکہ دلشاد عرف ماکھو کے قبضہ سے 10کلو بھکی (منشیات) برآمد کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔