ارم رضا شاہ ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی 5 ڈاکوگرفتار



ارم رضا شاہ ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں عمران، کاشف، محسن، الیاس اور شفیق کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے چھینے گئے 2 لاکھ پچاس ہزار روپے، 6 موبائل فون اور 3 پسٹل برآمد ہوئے ہیں