دو(2) کار چور گرفتار، 6 گاڑیاں برآمد



انچارج انٹی کار لفٹنگ سکواڈ سب انسپکٹر شاہد سرور نے پولیس پارٹی کےہمراہ ریڈ کرکے کار چور محمد فرمان اور ارشد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 6 گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔