منشیات فروش گرفتار 1040 گرام چرس برآمد



ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سب انسپکٹرعبدالجبار نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کر کےسرسید ٹاؤن سے شہبازکوگرفتارکرلیا۔ جس کے قبضہ سے 1040 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے